انقرہ، ۸ اکتوبر(یو این آئی) ترکی کی راجدھانی انقرہ میں آج دو خود کش حملہ آوروں نے دھماکہ کرکے خود کو اڑا لیا۔
سی این این ٹیلی ویزن کے مطابق یہ
دھماکہ پولیس کے طرف سے خودسپردگی کے لئے کہے جانے کے بعد کیا گیا۔
سرکاری ایجنسی انادولو کی خبر کے مطابق دونوں خود کش حملہ آور حملے کی تیاری کررہے تھے۔